سکھر (بیورو رپورٹ) احتساب عدالت سکھر نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید احمد شاہ اور انکے ساتھیوں کیخلاف دائر ریفرنس میں نیب کو آئندہ سماعت پر ملزمان پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت پیش کرنیکا حکم دیتے ہوئے سماعت 7جنوری 2020تک ملتوی کردی۔