کراچی(اسٹاف رپورٹر) دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ چارجنوری سے ایم اے شاہ، اصلاح الدین ہاکی اکیڈمی پر شروع ہوگی جس میں16ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے، اس حوالے سے اکیڈمی کے روح رواں سابق قومی کپتان اصلاح الدین پریس کانفرنس میں تفصیلات کا اعلان کریں گے۔
سائنس جنرل گروپ کے امتحانات میں 18 ہزار 913 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی۔
امیرِ جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں آئی پی پیز کے ناجائز معاہدے ختم کیے جائیں۔
عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ عمر حیات کے خلاف مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے جبکہ شک کا فائدہ رعایت نہیں بلکہ ملزم کا قانونی حق ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں ایف آئی اے زونل آفس کا دورہ کیا اور اجلاس کی صدارت کی۔
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسپتالوں کو فائر سیفٹی اقدامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔
پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں لائیو اسٹاک کی بہتری اور فروغ کے منصوبے نتیجہ خیز ثابت ہو رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق بچوں کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں ایمرجنسی ایگزٹس بھی بند ہیں۔
بھارتی شہر نئی دہلی میں 21 سالہ طالبہ اور ماڈل مسکان کو گھر میں چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا، پولیس نے واقعے میں مقتولہ کے جم ٹرینر کو ملزم قرار دیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کو مذاکرات میں واپسی کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرائل میں تاخیر کے ذمے دار ملزم ارمغان اور ان کے وکیل خرم عباس ہیں۔
ایشیاء کپ شروع ہونے سے پہلے کھلاڑیوں نے ڈانس اور مختلف اسٹائل سے سماں باندھ دیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے جان ریٹکلف کے دورے سے متعلق تسلیم کیا ہے کہ اس کا تعلق جنگ ختم کرنے کی کوششوں سے تھا۔
لاپتہ افراد میں 400 سے زائد غیر ملکی بھی شامل ہیں۔
چین کے صدر شی جن پنگ کا اگلے ماہ امریکا کا دورہ متوقع ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے منصوبے کو ’مذاق‘ قرار دیتے ہوئے اس پر طنز کیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ مجھے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں کسی قسم کی جلدی نہیں ہے۔