• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیڈمنٹن: معاذ اور آمنہ چیمپئن بن گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نوجوان بیڈ منٹن کھلاڑی سید معاذ علی نے کے سی کراچی اوپن بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ خواتین سنگلز فائنل میں آمنہ خان نےجیتا۔

تازہ ترین