• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق ، 2 زخمی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ٹریفک حادثہ میں  نوجوان جاں بحق،دو زخمی ہو گئے ، کینٹ کے علاقہ میں وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر لگنے سے 2موٹر سائیکل سواروں سمیت ایک راہگیر جاں بحق ہو گیا تیز رفتار وین نے 25سالہ نوجوان محمد آصف کو کچل ڈالا جبکہ 22سالہ عامر اور 23سالہ ندیم شدید زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔
تازہ ترین