• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ، 7 پکڑے گئے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی گیپکو  کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، 7بجلی چور پکڑے گئے، ایک کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ، ڈائریکٹ کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرنے والوں کو19986یونٹس کی مد میں2 لاکھ 76ہزارروپے سے زائد کے ڈیٹیکشن بِل جاری، ریجن بھر میں بجلی چوروں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے والوں میں محمد علی، محمد عمران، حسین بخش ، شامن، عامر یعقوب سعید نوازاور محبوب     شامل ہیں۔
تازہ ترین