• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی بچے کی اسمگلنگ، اسپین میں مراکشی جوڑا گرفتار

فلسطینی بچے کی اسمگلنگ، اسپین میں مراکشی جوڑا گرفتار


اسپین میں پولیس نے دس سالہ فلسطینی بچے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث جوڑ ابچے کو ٹرالی میں چھپا کر سرحد پار کرارہا تھا۔

مراکش سے اسپین میں داخل ہونے والے مراکشی جوڑے نے دس سالہ بچے کو پھلوں اور سبزیوں سے بھری شاپنگ ٹرالی میں چھپایا ہواتھا۔

سرحد پار کرنے کے دوران جوڑا پولیس کی نظر میں آیا،جوڑے کو پولیس نے انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

تازہ ترین