گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایف آئی اے گوجرانوالہ نے دو آسٹریلین شہریوں کو بغیر ویزہ سیالکوٹ ایئر پورٹ پر لانے پر ایئر لائن کو 10لاکھ روپے جرمانہ کیا ہے ،نجی ایئر لائن نے آسٹریلین دو شہریوں آیان اور آوانی کو بغیر ویزہ آسٹریلیا سے سیالکوٹ لے آ ئی تھی۔