• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سینئرز اور جونیئر انڈس فارما ٹینس چیمپئن شپ ہفتہ سے ماڈرن کلب میں شروع ہوگی ، چیئرمین اسپانسرسعید اسمعیل افتتاح کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں کراچی، لاہور، حیدرآباد اور دادو سے 160سے زائد انٹریز موصول ہوئی ہیں ہیشیش کمار 18سنگلز میں ٹاپ سیڈ ہیں۔ انڈر 16میں طلحہ امان، گرلز18 میں لاہور کی زہرا سلمان، انڈر 14 میں لاہور کے حیدر علی سلمان، انڈر12 میں حسین علی رضوان اور انڈر 12 میں لاہور کی ہانیہ منہاس ٹاپ سیڈ ہیں۔
تازہ ترین