• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواستوں پر سماعت 9 جنوری کو ہو گی

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ کے روبرو سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی رہنما ن لیگ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواستوں پر سماعت 9 جنوری کو ہو گی۔ مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی قاور ای سی ایل سے نام کے اخراج کے لئے بھی عدالت سے رجوع کررکھا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی اورجسٹس انوارالحق پنوں کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ یاد رہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کی وجہ سے کیس کی سماعت کرنے والابنچ تحلیل ہوگیا تھا۔
تازہ ترین