• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس مقابلے سیمی فائنل مر حلے میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انڈس فارما ٹینس میں نادر بچانی اور نورمصطفی نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی، خواتین کے پہلے رائونڈ میں زینب علی اور ورشا داس نے کامیابی کے ساتھ دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔
تازہ ترین