• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی سینئر زاینڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ

کرا چی ( اسٹاف رپورٹر) قومی سینئر زاینڈ جونیئر فارما ٹینس چیمپئن شپ میں نعمان آفتاب نے نادر بچانی کو شکست دے کر مردوں کے انفرادی فائنل میں رسائی حاصل کرلی، انڈر18سیمی فائنل میں ہشیش کمار نے امین شفیع کو اور مہا تیر محمد نے ریان جاوید کو شکست دی ، خواتین کے پہلے رائونڈ میں حانیا مہناس نے اپسرا شیراز کو ناکامی سے دوچار کیا۔
تازہ ترین