92 سالہ چینی خاتون سخت ورزش کی دیوانی
چین میں ایک 92 سالہ معمر خاتون لی جنکا تعلق چینی صوبے ہونان سے ہے، انھوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ جب معاملہ فٹنس کا ہوتو پھر عمر صرف نمبر تک محدود ہے۔ انکی صبح کا آغاز 200 پش اپس، 100 سٹ اپس اور ہولا ہوپس اسپن (اپنے جسم بالخصوص کمر کے گرد ایک گول سرکل جیسے ہولا ہوپ کوگھمانا) سے ہوتا ہے۔