• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بہت اچھا، مجھے بیحد خوشی ہوئی، پرویز مشرف

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بہت اچھا، پرویز مشرف 


دبئی (آئی این پی، جنگ نیوز) سابق صدر وآرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ دیا۔

ہائیکورٹ کا فیصلہ بہت اچھا ہے، مجھے بیحد خوشی ہوئی، لاہور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد بات کروں گا۔

پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ میری طبیعت بہتری کی طرف گامزن ہے، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بہت اچھا ہے مجھے خوشی ہے۔

تازہ ترین