• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

مشرف کیخلاف ٹرائل غیرقانونی اور غیر آئینی، اچھا ہوا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا گیا، سابق اٹارنی جنرل

اچھا ہوا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا گیا، سابق اٹارنی جنرل 


لاہور(آئی این پی)سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے پرویز مشرف کی درخواست پر لاہورہائیکورٹ کے فیصلے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ لاہورہائیکورٹ کے فیصلے سے لگتا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سارے آرڈرز ختم ہو گئے ہیں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا یہ ٹرائل غیرقانونی اورغیرآئینی ہے ۔

تازہ ترین