• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میں نے تصویر دیکھی ہے’سب فراڈیئے ہیں‘ ، عمران خان

کراچی (ٹی وی رپورٹ) ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ن شریف کی لندن کے ہوٹل میں لی گئی تصویر کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ کابینہ ارکان نے پوچھا ’وزیر اعظم صاحب! آپ نے نواز شریف کی ہوٹل والی تصویر دیکھی ہے؟‘۔ اس پر وزیر اعظم عمران خان نے مسکراتے ہوئے کہا ’ہاں میں نے تصویر دیکھی ہے، سب فراڈیے ہیں۔

تازہ ترین