• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ شطرنج ایسوسی ایشن نےعامر کفایت کو ایسوسی ایشن کا نیا انفار میشن سکریٹری نامز د کیا ہے،دوسری جانب ایسوسی ایشن نےکراچی اور سندھ بھر میں کھیل کی سر گرمیوں کو تیز کرنے کے لئے پہلے مرحلے میں کراچی شطرنج ایونٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

تازہ ترین