• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخواحکومت سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر63سال رکھنے پر قائم

پشاور(سٹاف رپورٹر) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں توسیع کا فیصلہ واپس نہ لینے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملازمین کی عمر 63سال کرنے کے فیصلہ پر قائم رہے گی کیونکہ صوبہ کے بجٹ میں ہر سال پینشن کی مد میں 20فیصد اضافہ ہورہا ہے جبکہ ترقیاتی بجٹ میں کمی آرہی ہے
تازہ ترین