• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گن اینڈ کنٹری کلب کیس، جسٹس یحییٰ آفریدی کی سماعت سے معذرت

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)عدالت عظمیٰ میں گن اینڈ کنٹری کلب کے انتطامی اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران بنچ کے رکن جسٹس یحییٰ آفریدی نے سماعت کرنے سے معذرت کر لی ہے جس پر نئے بنچ کی تشکیل کے لئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا ہے جبکہ ، عدالت نے فریقین کو پندرہ روز کے اندر اندر اپنے جوابات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین