• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مولانا آغا غلام علی وزیری کی اہلیہ جہان بیگم بنت شعبان علی کا سوئم جمعرات کو امام بارگاہ شہدائے کربلا بلاک20-انچولی سوسائٹی میں شام 4بجے ہوگا۔ قرآن خوانی کے بعد مجلس عزا سے مولانا احسن نقوی خطاب کریں گے۔ دریں اثنا اراکین خیرالعمل ٹرسٹ نے اظہار تعزیت اور مر حومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے ۔
تازہ ترین