• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے 5سال میں جائیداد کی خریدو فروخت کی رپورٹ مانگ لی

ملتان (نمائندہ جنگ) ایف بی آر نے 5سالوں میں جائیداد کی خرید و فروخت کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے،خزانے میں پورا ٹیکس جمع نہ ہونے سے ریونیو کا نقصان،جرمانوں کیساتھ ریکورکیا جائیگا، ،ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر نے ملتان سمیت ملک بھر کے تمام ریجنل ٹیکس آفسزسے گذشتہ پانچ سال کے دوران جائیداد کی خرید و فروخت کرنے والے لوگوں، اداروں، کمپنیوں کے بارے تفصیلی رپورٹ مانگ لی ، تمام آر ٹی اوز اپنی حدود میں رہائشی و کمرشل جائیداروں کی جتنی خرید و فروخت کی گئی اور ٹیکس کی مد میں کتنا ریونیو حاصل ہوا ہے۔

تازہ ترین