• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر صحت کاڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال ڈی جی خان کادورہ

لاہور( جنرل رپورٹر) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال ڈی جی خان کادورہ کیا اورہسپتال میں صفائی ستھرائی کے انتظامات اورطبی سہولیات کاجائزہ لیا۔ صوبائی وزیرنے مختلف وارڈزمیں مریضوں کی عیادت کی اورڈاکٹرزکے رویے بارے دریافت کیا۔
تازہ ترین