• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی برادری کیساتھ مذاکرات اب بھی ممکن ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کے ساتھ مذاکرات مشکل ہونے کے باوجود اب بھی ممکن ہیں۔

صدر حسن روحانی نے ٹیلی وژن پر خطاب میں کہا ہے کہ حکومت جنگ یا محاذآرائی سے بچنے کیلئے روزانہ کی بنیا دپرکام کررہی ہے، عالمی برادری کے ساتھ مذاکرات مشکل ہونے کے باوجود اب بھی ممکن ہیں۔

امریکا کی جانب سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کونشانہ بنائے جانے اور بدلے میں ایران کی جانب سے عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائےجانے کےبعد سے دونوں ممالک میں کشیدگی میں اضافہ ہواہے۔

تازہ ترین