• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلفی بخاری کے خلاف نیب انکوائری بند کردی گئی

زلفی بخاری کے خلاف نیب انکوائری بند کردی گئی


وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کو نیب سے کلین چٹ مل گئی۔

چیئرمین نیب نے زلفی بخاری کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی۔

نیب اعلامیے کے مطابق انکوائری بند کرنے کی منظوری عدم شواہد کی بنیاد پر دی گئی۔

اس سے پہلے نیب نے آج ہی آصف زرداری، نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف بدعنوانی کے ایک نئے ریفرنس کی منظوری دی ہے۔

تینوں ملزمان پر توشہ خانہ سے تحائف کی گاڑیاں اونے پونے داموں تقسیم کرنے کا الزام ہے۔ توشہ خانے کی گاڑیوں کے بارے میں نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی سے پوچھ گچھ کی جاچکی ہے۔

تازہ ترین