کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے بابر مسیح کو نمائشی میچ میں ہرا دیا۔ اسلام آباد کپ اسنوکر چیمپئن شپ کا ماسٹرز کیٹگری کا ٹائٹل ارشد قریشی کے نام رہا ،ا نڈر 18کیٹگری کا ٹائٹل کامران چوہدری نے جیتا۔
ون فائیو ڈیٹا کے مطابق جرائم سے متعلق موصول ہونے والی کالز میں 28 فیصد کمی آئی ہے۔
رینجرز ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان اسمگل شدہ موبائل فونز خفیہ خانوں میں چھپا کر بلوچستان سے لیکر آرہے تھے۔
بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا جس کے باعث میچ 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔
سلمان خان نے کہا کہ بس گھر سے شوٹنگ، ایئرپورٹ یا ہوٹل یہ ہی زندگی ہے۔
جان سینا نے علامتی طور پر اپنے جوتے، آرم بینڈ اور کلائی بینڈز رنگ میں رکھ دیے
ٹیلر سوئفٹ نے جب عملے کو 197 ملین ڈالر بونس کا بتایا تو لوگوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو امڈ آئے۔
یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوئٹریس نے امن مشن پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلاجواز حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، ہدایتکار، پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنی اہلیہ، اداکارہ و میزبان ندا یاسر کو تنقید کا نشانہ بنانے والی ساتھی اداکارہ فضا علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ارجن رامپال اور گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس 2018 سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور ان کے دو بیٹے ہیں۔
برف باری کے باعث پہاڑی راستوں پر ٹریفک کی روانی متاثر اور بعض مقامات پر سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے۔
خلاف ورزی کرنے والوں کو آٹھ سال تک قید اور 2 لاکھ 26 ہزار پیسوز (تقریباً 12 ہزار 500 ڈالر) تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔
پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی، 178 میں سے 84 پولنگ اسٹیشن حساس اور 54 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔
گزشتہ چند برسوں کے دوران ہانیہ عامر اپنی قدرتی خوبصورتی کے باوجود مبینہ طور پر کاسمیٹک پروسیجرز کروانے کی خبروں کے باعث بھی توجہ کا مرکز رہی ہیں۔
برطانوی ریئلٹی شو ’لو آئی لینڈ‘ سے مشابہ پاکستانی ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے پاکستان سے ہٹا دیا۔ اب تک اس پروگرام مین 50 اقساط نشر کی جاچکی ہیں۔
ڈاکٹروں نے شے کے لائٹر ہونے کی تصدیق کے بعد خصوصی تکنیک استعمال کرتے ہوئے اسے کامیابی سے معدے سے باہر نکال لیا
پولیس کے مطابق ڈاکو شہری سے 6 لاکھ روپے لوٹ کر کوٹ سمابہ کی جانب فرار ہو رہے تھے۔