• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کی شرکت کے منتظر ہیں،جاپانی سفیر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر کونینوری مٹسوڈا نے کہا ہے کہ جاپان طوکیو اولمپکس میں پاکستانی اتھلیٹس کی شرکت کا منتظر ہے، پاکستان میں اسنوکرسمیت بہت سی کھیلوں کا ٹیلنٹ موجود ہے، ہم ٹوکیو اولمپکس 2020کی شاندار میزبانی کیلئے تیار ہیں۔
تازہ ترین