• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزیونٹی آف ڈی ایم سی ساؤتھ ایمپلائز کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینئر مزدور رہنما محمد اشرف اعوان کی زیر صدارت کے ایم سی ورکشاپ میں بلدیہ جنوبی کے ملازمین کا ایک اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں پیپلزیونٹی آف ڈی ایم سی سائوتھ ایمپلائز(رجسٹرڈ) کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ اشرف اعوان کی سربراہی میں 15رکنی کمیٹی قائم کردی گئی جو یونین کے معاملات انتظامی طور پر چلائے گی اور نئے الیکشن تک کام کریگی۔

تازہ ترین