• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہتھیار حاصل کرنے میں ایران کی مدد کا الزام، 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے ہتھیار حاصل کرنے کی کوششوں میں مدد کے الزام پر دس افراد اور کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا، ان میں چین اور ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے افراد اور کمپنیاں بھی شامل ہیں۔

الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے شاہد ڈرون کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مواد پہنچانے میں بھی ایران کی مدد کی ہے، اعلان صدر ٹرمپ کے چین کے دورے سے چند روز قبل کیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید