کراچی کے علاقے گلشن معمار دھنی بخش گوٹھ کے قریب پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گڑھا تعمیراتی کام کے دوران کھودا گیا ہے جس میں ڈوب کر بچے جاں بحق ہوئے۔
پولیس نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت نہیں ہوسکی، جن کی عمر 10 سے 11 سال ہے،پولیس