آپ آف لائن ہیں
منگل13؍ذی الحج 1441ھ 4؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پاکستان آئی بینک سوسائٹی کے تحت مفت میڈیکل کیمپ لگایا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان آئی بینک سوسائٹی پی ای بی ایس آئی اینڈ جنرل اسپتال کے زیراہتمام ناگن چورنگی پر مفت گائنی اور بچوں کے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ مریضوں کو مفت دوائوں سمیت بلڈپریشر، ہیموگلوبن کے ٹیسٹ بھی فری کئے گئے۔ کیمپ میں ڈاکٹر سیّدہ کوثر، ڈاکٹر فرخندہ، ڈاکٹر نسرین نے خدمات انجام دیں۔ میڈیکل کیمپ کی آرگنائزر نصرت جہاں بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

تعلیم صحت خواتین سے مزید