• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ کے عوام بھرپور تعداد میں \4 جنوری جلسے میں شرکت کریں، مصطفیٰ کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ جس طرح موقع ملنے پر سندھ کے دارالحکومت کراچی کو بنایا تھا، اب عوام کی طاقت، مدد اور حمایت سے سندھ اور پاکستان بنائیں گے، لاڑکانہ کے عوام بھرپور تعداد میں 24 جنوری جلسے میں شرکت کر کے حکمرانوں کو اس بات کا عندیہ دیں گے کہ سندھ کی عوام اب ظلم کے خلاف کھڑے ہو چکی ہے اور اب کسی بھی صورت غلامی اور اپنے حقوق سے دستبردار ہونے کے لیے تیار نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نےاندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے مختلف وفود سے پاکستان ہاؤس میں ملاقات میںگفتگو کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین