• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج ،انڈیکس میں72پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،جمعرات کوتیزی ریکارڈ کی گئی ، کے ایس ای100انڈیکس میں72پوائنٹس کا اضافہ ،کاروباری حجم بدھ کی نسبت 34.22فیصدزائد رہا، جب کہ 200فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںاضافہ ہوا۔سرمایہ کاری مالیت بھی 5ارب 42کروڑ16لاکھ روپے بڑھ گئی ا۔نمایاں کاروباری سرگرمیوں کے لحاظ سے بینک آف پنجاب، ورلڈ کال ٹیلی کام ،،ٹی آر جی پاک ،،میپل لیف ،پاور سیمنٹ ،بینک اسلامی ،ایونشین ،کے الیکٹرک ،یونٹی فوڈزاور دیوان سیمنٹ کے شیئرز نمایاں رہے ۔
تازہ ترین