ملتان (سٹاف رپورٹر) جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے تھانہ ممتاز آباد اور تھانہ جلیل آباد کے علاقوں چوک شاہ عباس ،یعقوب ٹاؤن غوث آباد میں سرچ آپریشن کیا اس دوران شراب فروش،منشیات فروش اور جواریوں کیخلاف کارروائی کی گئی ، اس دوران 3افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ 63افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔