• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم سے کیے گئے وعدے وفا کریں گے، فردوس شمیم

فردوس شمیم نقوی کی جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو 


پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اسد عمر خود ایم کیوایم کے دفتر آئے ہیں ، ہم ایم کیو ایم سے کیے گئے وعدوں کووفا کریں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نے کہا کہ ایم کیو ایم تمام اتحادیوں میں سب سے بڑی جماعت ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم اگر پیپلزپارٹی سے ہاتھ ملائے گی تو ان کی مقبولیت متاثر ہوگی۔

فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ اب ایم کیو ایم کے پاس دو آپشنز ہیں یا تو اپوزیشن میں بیٹھے یا وفاقی حکومت کے ساتھ رہے۔

تازہ ترین