• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامیڈی فلم”زبیدہ مرد بن“ کا نام تبدیل

اسلام آباد (ایجنسیاں) ہدایت کار ثاقب خان کی نئی کامیڈی فلم”زبیدہ مرد بن“ کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ فلم”چھپن چھپائی “ کے ہدایت کار محسن علی کی لکھی گئی فلم”زبیدہ مرد بن “ کا نام تبدیل کر دیا گیاہے، تاہم فلم کے نئے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا ،فلم میں صباءقمر اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
تازہ ترین