• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کراچی میں سرد ترین دن، درجہ حرارت 7 ڈگری تک گر گیا

کراچی: درجہ حرارت 7 ڈگری تک گر گیا 


کراچی (این این آئی)کراچی میں سرد ترین دن، درجہ حرارت 7 ڈگری تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم خشک، سرد اور صبح کے وقت سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہے کہ شہر میں ہوائیں رکی ہوئی ہیں جبکہ فضا میں نمی کا تناسب 43 فیصد ہے۔

تازہ ترین