• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے ملزم کو عمر قید، 5؍لاکھ روپے ہرجانے کا بھی حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ جنوبی نے قتل کے الزام میں جرم ثابت ہونے پر ملزم رضوان ایاز خان کو عمر قید کی سزا سنادی، عدالت نے ملزم کو مقتولہ کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنیکا بھی حکم دیا ہے، عدم ادائیگی پر ملزم کو مزید چھ ماہ قید کی سزا بھگتنا ہوگی، ملزم کا جیل میں گزرا ہوا عرصہ سزا میں شمار ہوگا۔
تازہ ترین