آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ27؍جمادی الثانی 1441ھ 22؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

91 سالہ امریکی خاتون کا شاندار رقص کا مظاہرہ

91 سالہ امریکی خاتون  موسیقی کی دُھن پر رقص کرتے ہوئے


91 سالہ امریکی خاتون نے موسیقی کی دُھن پر رقص کا شاندار مظاہرہ  کیا جبکہ خاتون کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔

91 سالہ امریکی دادی جان نے میوزک کی دُھن پر ایسے شاندار انداز میں ڈانس مووز دیئے کہ نہ صرف پوتا پوتی بے حد محظوظ ہوئے بلکہ دیکھنے والے بھی دادی جان کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی بزرگ خاتون کی یہ ڈانس پرفارمنس وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک کروڑوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید