• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں ، نعیم الحق

وزیر اعظم اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں ، نعیم الحق


وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا کہ وزیر اعظم اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں ۔

معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے اپوزیشن ملکی ترقی اور خارجہ پالیسی میں تعاون کرے۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ وہ اعلان کرتے ہیں کہ وزیراعظم اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے صرف اشارہ ہوجائے ، حکومت پیچھے نہیں ہٹے گی ۔

تازہ ترین