• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرتضٰی سید ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تعینات


وفاقی حکومت نے مر تضیٰ سید کو ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا ۔

وزارت خزانہ نے مر تضٰی سید کی تعیناتی کا نو ٹی فکیشن جاری کر دیا ۔

مرتضیٰ سید کو3 سال کیلئے ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک تعینات کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے مرتضیٰ سید کی تعیناتی کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے دی تھی۔

تازہ ترین