• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت،فیس بک پردوستی کے بعد ملاقات کیلئے گئی نابالغ لڑکی کا گینگ ریپ

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست امروہامیں17سالہ لڑکی کاگینگ ریپ کرنے والے 4 افراد میں سے ایک ملزم کوگرفتار کرلیا گیا ہےجبکہ دیگرکی تلاش جاری ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نابالغ لڑکی نےپولیس میں درج کرائی گئی شکایت میں الزام عائد کیا کہ ایک ملزم سے اس کی دوستی فیس بک پر ہوئی جس سے ملنے وہ گئی تو اسے 4 لڑکوں نے گینگ ریپ کا نشانہ بنایا۔

تازہ ترین