• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم کا افتتاح دوماہ میں ہوگا

کراچی(نیوزڈیسک) بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح دو ماہ میں ہوجائے گا۔ اسٹیڈیم کی تصویر آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔ اسٹیڈیم میں 1 لاکھ 10 ہزار شائقین کی گنجائش ہوگی۔ یہ اسٹیڈیم موٹیرا، احمد آباد میں تعمیر کیا گیا ہے۔ اسٹیڈیم کا نام سردار پٹیل گجرات اسٹیڈیم رکھا گیا ہے۔ اسٹیڈیم میں ایشیا الیون اور ورلڈ الیون کے درمیان میچ مارچ میں ہوگا۔
تازہ ترین