• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ مشرف کو تاحیات نااہل قرار دینے کیخلاف سماعت4 اپریل کو کریگی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ  پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے پرویز مشرف کو الیکشن امیدوار کیلئے تاحیات نااہل قرار دینے کے فیصلے کے خلاف پرویز مشرف کی اپیل کی سماعت پیر 4اپریل کو کرے گی ،چیف جسٹس انو ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم 6رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔
تازہ ترین