نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی حکومت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متنازع شہریت ترمیمی قانون کو واپس نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کو کہا کہ یہ بل انہوں نے پیش کیا تھا،جسے پارلیمان نے منظور کیا اور اب اسے واپس نہیں لیا جا سکتا۔
سینٹ کام کے مطابق پاسداران کے تمام حملے ناکام رہے، کوئی امریکی بحری جنگی جہاز نشانہ نہیں بنا۔
مینز جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے آخری راؤنڈ کے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان جونئیر ٹیم ایونٹ میں ناقابلِ شکست ہے۔
ابتدائی طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں اردن کے الازرق فوجی اڈے پر ’تباہ کن میزائل حملہ‘ کیا گیا ہے۔
سرکولر کے مطابق سندھ بھر کے اسکول پہلے کی طرح ہفتے میں 5 روز تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔
برطانوی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قابضین فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرتے ہیں اور اسرائیلی حکومت آنکھیں بند رکھتی ہے۔
پری میڈیکل گروپ میں عمارہ اظہرنے 1079نمبر لے کرپہلی پوزیشن حاصل کی۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 8 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی 39 ہزار 98 وارداتیں ہوئیں۔
والد نے موٹر سائیکل ایک سنسان کچے راستے پر موڑ دی جہاں لڑکی کے سر پر لوہے کے ہتھوڑے سے 3 وار کر کے اس کی جان لی گئی۔
رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں دبئی سے ورکرز ترسیلات پچھلے مالی سال کی اس مدت سے 35 فیصد زائد رہیں۔
آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے 3 کھلاڑی ڈیبیو کر رہے ہیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالرز کے اضافے سے 4404 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے میں جلد بازی نقصان دہ ہو گی۔
لاطینی امریکا کے ملک کولمبیا سے تعلق رکھنے والی 69 سالہ میریام محلے کی گوسپس یعنی ادھر کی باتیں اُدھر پھیلا کر پیسے کماتی ہیں۔
عدالت نے ملزمان کی جانب سے دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں بھی مسترد کر دیں۔
لیجنڈری اداکار کو کوئز شو کی میزبانی کے دوران زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں سے روبرو ہونے کا موقع ملا۔