نمائندوں کو آگاہ کردیا جلدی نہ کریں، معاہدہ ہونے تک ناکہ بندی برقرار رہے گی: ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی جانب سے کیے گئے بدترین معاہدوں میں سے ایک ایران نیوکلیئر معاہدہ تھا، باراک حسین اوباما اور اوباما انتظامیہ کے ناتجربہ کار افراد نے معاہدہ پیش کیا اور نافذ کیا۔