کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ کی صدارت کوئٹہ کے ارکان بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ میں گیس پریشر کے حوالے سے منگل کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر غوراور اس سلسلے میں 24 جنوری کو دن دو بجے دوبارہ اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔