• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں کھیلی جانے والی قومی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب جمعرات کو ہوگی، انڈر 14 بوائز سنگلز میں ایم حاشر شاہ اور گاسف ملک نے، انڈر 16 سنگلز میں سعد عامر اور رائے عبدالمنان نےفائنل میں رسائی حاصل کی۔ انڈر 16 گرلز سنگلز میں سمعیہ طارق اور مسفیرا زاہد نے فائنل میں جگہ بنائی۔ انڈر 18 بوائز سنگلز میں عمر جہانگیر اور راجہ حسن نے سیمی فائنلز میں کامیابی حاصل کر کے ٹائٹل مقابلے کے لیے رسائی حاصل کی۔
تازہ ترین