• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گرلز نیٹ بال کپ میں انڈر 15 کے کواٹر فائنل میں سٹی اسکول گلشن نے سٹی اسکول ناظم آباد،سٹی اسکول پی اے ایف نے سٹی اسکول درخشاں ،کراچی گرامر اسکول نے ٹرینٹی گرلز ، حبیب گرلز ، نے محمدی اسکول کو شکست دی۔انڈر 17سیمی فائنل میںسٹی اسکول پی اے ایف نے ٹرینٹی گرلز کالج کو ہرایا حبیب گرلز کالج کوواک اوور مل گیا۔
تازہ ترین