• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فردوس عاشق اعوان سے مختلف وفود کی ملاقاتیں

کوئٹہ(اے پی پی )وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے دورہ کوئٹہ کے دوران پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ، سرکاری ٹیلیو یژن کوئٹہ سینٹر، ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان اور سرکاری ریڈیو کوئٹہ کے افسران نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اداروں کی کارکردگی اور مسائل کے حوالے تفصیلی بات چیت ہوئی۔

تازہ ترین