پشاور (خصوصی نامہ نگار) اگلے مہینے ہونے والے پشاور یونیورسٹی کے بی ایس کانووکیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں تمام شعبہ جات کو طلبہ آگاہ کرنے کی ہدایات جاری اور انتظامی افسران کو بھی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ کانووکیشن کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جنوری مقرر کی گئی ہے۔