• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول اسپتال مٹھی،مختلف امراض سے 4بچے جاں بحق

مٹھی(نامہ نگار)مختلف بیماریوں کے باعث سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج 4بچے جاں بحق، رواں ماہ بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 40ہو گئی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ارشاد میمن کے مطابق بچوں کی اموات کا تعلق غذائی قلت سے نہیں ہے ایک بچی دل کی بیماری کے باعث جبکہ دیگر بچے وقت قبل از وقت پیدائش اوردیگر وبائی امراض کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔مرنے والوں میں تیں ماہ کی نندینہ بنت گیان میگھواڑ، محبوب ولد یوسف نھڑی اور دیگر دو نومولود شامل ہیں۔
تازہ ترین